ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت امت مسلمہ کے لئے ایک سبق ہے،یحییٰ منور

    ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت امت مسلمہ کے لئے ایک سبق ہے،یحییٰ ...

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر نائب صدر شاہ عالم بورڈ چیئرمین مین شاہ عالم مارکیٹ یحییٰ منور خان نے کہا ہے کہ ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت امت مسلمہ کے لئے ایک سبق ہے۔ ہمیں اس صورت حال میں امن لانے کے لئے اپنا بھرپور کرداد ادا کرنا چاہئے اور سب سے اہم بات ہمیں اس موقع پر اپنے دشمن بھارت پر خاص نظر رکھنی طاہئے۔

وہ اس صورت ھال میں بارڈر پر چھیڑ خانی کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوامریکہ ایران کشیدگی میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 1