شمیم آصف نے پیف کے نئے ایم ڈی کا عہدہ سنبھال لیا

  شمیم آصف نے پیف کے نئے ایم ڈی کا عہدہ سنبھال لیا

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)شمیم آصف نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا۔شمیم آصف گریڈ20کے آفیسر ہیں جو اس سے پہلے مختلف اہم اداروں میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ چیئر مین پیف واثق قیوم عباسی نے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی بہترین صلا حیتوں سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو مزید ترقی دیں گے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پیف کرنل (ر) عمران یعقوب نے انہیں تفصیلی بر یفنگ بھی دی اور محکمہ کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1