سکول کی اراضی پر قبضہ،پرنسپل کی درخواست پر کارروائی شروع

سکول کی اراضی پر قبضہ،پرنسپل کی درخواست پر کارروائی شروع

  



لاہور(عامر بٹ سے)وزیر اعلیٰ پنجاب کے علاقے میں گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول ڈی جی خان پر قبضہ مافیا کا راج، پرنسپل نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول ڈی جی خان کی 6 کنال اراضی سے قبضہ واگزار کروانے کا مطالبہ کیا جس کے بعد سکول پرنسپل کی درخواست پر محکمہ سکول ایجوکیشن بھی خواب غفلت سے بیدار ہو گیااورکمشنر، ڈپٹی کمشنر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سے محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں سکول پر قبضے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1