ریل مزدور اتحاد ورکشاپ اسٹبلشمنٹ کامطالبات کے حق میں آواز بلند کرنیکا اعلان

  ریل مزدور اتحاد ورکشاپ اسٹبلشمنٹ کامطالبات کے حق میں آواز بلند کرنیکا ...

  



لاہور(دیبا مرزا سے)ریل مزدور اتحاد تنظیمیں اپنے حق کیلئے ڈٹ گئیں،ریل مزدور اتحاد کے آٹھ روزہ احتجا ج کے بعد اب ریل مزدور اتحا د ورکشاپ اسٹیبلشمنٹ نے اپنے بنیا دی مطا لبا ت کو منوا نے کے لئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ اس وقت دو بڑی اتحا دی تنظیمیں دیگر گروپو ں جن میں ریلو ے ورکر یو نین (سخی خا ن گروپ)ریلو ے ملا زمین انقلا بی یو نین، ریلو ے محنت کش یو نین، نگیا ڑا گروپ،سرفراز خا ن گروپ، را نا معصوم گروپ کے اتحا د کے ساتھ مل کر ریل وکرز کے حق میں آواز بلند کر رہی ہیں جن کا بنیا دی مقصد گریڈ 1سے لے کر گریڈ 10تک کے ملا زمین کی اپ گریڈیشن ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ریلو ے سے فارغ ملا زمین کو پینشن کے علا وہ دیگر الا ؤنسز کا حصول ہے بھی دیئے جا ئیں۔۔ اس حوالے سے پا کستا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے ریل مزدور اتحا د ورکشا پ اسٹبلشمنٹ کے فضل واحد نے بتا یا کہ آج ہما ری اس حوالے اہم میٹنگ ہے اور اس میٹنگ میں ہم آنے والے احتجا ج کے با رے میں لا ئحہ عمل طے کر یں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...