فیاض چوہان کا بیورو کریسی کے متعلق بیان قابل مذمت ہے،عظمیٰ بخاری

فیاض چوہان کا بیورو کریسی کے متعلق بیان قابل مذمت ہے،عظمیٰ بخاری

  



لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کے متعلق فیاض چوہان کے غیر سنجیدہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین ر اشد کے بقول پنجاب میں کوئی ڈاکٹرز اور سپشلسٹ بھرتی ہونے کیلئے تیار نہیں ہے۔

پانچ مرتبہ پبلک سروس کمیشن سے ڈاکٹروں کی بھرتیوں کی ریکوزیشن خالی واپس آئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...