ایجوکیشن یونیورسٹی میں سیمینار

ایجوکیشن یونیورسٹی میں سیمینار

  



لاہور ( لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں گزشتہ روز مچھلی کی افزائش اور اس کی اہمیت کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب ڈاکٹر محمد ایوب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہ امتیاز)نے بھی شرکت کی۔

سمیت اساتذہ و طلباء کی کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...