الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مستحقین میں گرم کپڑے،لحاف تقسیم

  الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مستحقین میں گرم کپڑے،لحاف تقسیم

  



لاہور)پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت گلگت بلتستان کے 100مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکجز تقسیم کئے گئے۔ الخدمت کے مقامی ذمہ داران نے گھر گھر جاکر مستحقین میں گرم کپڑوں، لحافاور رضائیوں پر مشتمل ونٹر پیکجز تقسیم کئے۔اس حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر محمد عبدالشکور نے بتایا کہ منظم مربوط پروگرام کے تحت چھان بین کے بعد دیانت داری سے مستحقین کی فہرستیں تیار کی جاتی ہیں، انہیں کوپن جاری کیاجاتا ہے اور ونٹر پیکج ان مستحقین کے حوالے کیا جاتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1