گجو متہ میں دی ہیلپر ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح

  گجو متہ میں دی ہیلپر ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)نوجوانوں میں فنی تعلیم کو عام کرنے کے لئے لاہور گجومتہ میں دی ہیلپرووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح۔پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں ایم پی اے عائشہ اقبال،ہیلپر کے صدر میاں اکبر رشید سمیت میاں محمد اسحاق،ڈاکٹر عتیق احمد،ڈاکٹر امیر احمد،ڈاکٹر تیمور، چوہدری مختار احمد،اے آر اعوان،سید حسن مسعود زیدی، اویس لودھی،خواجہ محمد رمضان،شیخ مجید،طارق مغل و دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...