چیئرمین پنجاب یوتھ کونسل حمزہ کرامت کی پھوپھو کا انتقال

  چیئرمین پنجاب یوتھ کونسل حمزہ کرامت کی پھوپھو کا انتقال

  



لاہور(پ ر)چیئرمین پنجاب یوتھ کونسل میاں حمزہ کرامت ڈوگر کی پھوپھو جان رضائے الہیٰ سے وفات پاگئی ہیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز اْن کے آبائی حلقہ خانقاہ ڈوگراں میں ادا کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب، صوبائی وزیر میاں خالد محمود، صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک عمر فاروق و دیگر وفاقی و صوبائی وزرا سمیت چئیرمین بیت المال ملک اعظم، ایس ایس پی صفدر اقبال وٹو، ایم پی اے مسرت چیمہ، ایم پی اے سعدیہ رانا نے گہرے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے خصوصی دْعا کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1