کشمیر کی موجودہ صورتحال: پاکستان اور بھارت کیلئے متوقع راستے‘ کے موضوع پر سیمینار
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’کشمیر کی موجودہ صورتحال: پاکستان اور بھارت کیلئے متوقع راستے‘ کے موضوع پر سیمینار آج صبح11:30بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا جس میں بریگیڈئیر (ر) عمران ملک اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔