اداکارہ صنم جنگ کی چھوٹی بہن آمنہ جنگ شادی
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ صنم جنگ کی چھوٹی بہن آمنہ جنگ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں جن کی شادی کراچی میں سادگی سے انجام پائی جس میں قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی۔ صنم جنگ نے والدین کے ہمراہ بہن کو گزشتہ روز نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔