ایم اے رومان خان فلم”عشق داتاپ“کی کاغذی تیاریوں میں مصروف

  ایم اے رومان خان فلم”عشق داتاپ“کی کاغذی تیاریوں میں مصروف

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف ڈائریکٹرایم اے رومان خان نے اپنے نئے پروجیکٹ فلم”عشق دا تاپ“پرکام شروع کردیا ہے،اور ان دنوں وہ اس فلم کی کاغذی تیاریوں میں مصروف ہوگئے ہیں،اس فلم ”عشق دا تاپ“کے رائٹرڈائریکٹرایم اے رومان خان ہیں جبکہ اس کے پروڈیوسروشاعرمنظوربھٹی ہیں،فلم کا میوزک اشفاق علی مرتب کررہے ہیں،گلوکارصفدرماہی اور عمران شوکت ہیں،فلم کے ڈائریکٹرایم اے رومان خان نے کہا کہ یہ فلم کہانی اورمیوزک کے اعتبارسے منفردنوعیت کی فلم ہوگی،اس فلم کی کاسٹ پر کام بھی جاری ہے جلدہی اس فلم کی کاغذی تیاریاں مکمل کرکے عکسبندی کا آغازکردیا جائے گا۔

مزید : کلچر


loading...