سچے فنکار کی صلاحیتوں کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا،ماہ نور

  سچے فنکار کی صلاحیتوں کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا،ماہ نور
  سچے فنکار کی صلاحیتوں کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا،ماہ نور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ،ماڈل اور ہوسٹ ماہ نور نے کہا ہے کہ میں سٹیج ڈرامے میں فحاشی کے سخت خلاف ہوں مگر فحاشی تب ختم ہو گی۔میں ان دنوں ٹی وی شو ”چٹ چیٹ ایٹ نائن“کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں میرے اس شو میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کرتی ہیں جب پروڈیوسر ڈراموں میں اداکاروں کے کرداروں سے فحاشی ختم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سچے فنکار کی صلاحیتوں کو کبھی دبایا نہیں جاسکتاکچھ لوگ ہر وقت مجھے آؤٹ کرنے کی سازش کرتے رہتے ہیں مگر خدا کا شکر ہے کہ وہ ہر بار ناکام ہوتے ہیں میں۔ ماہ نور نے کہا کہ جو کوئی بھی کامیاب ہوتا ہے اس کے خلاف سازشیں بھی اتنی ہوتی ہیں اور میرے خلاف شوبز کی دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو ہر وقت سازشیں کرتے ہیں۔
اور ان کی یہ خواہش ہے کہ میں شوبز سے آؤٹ ہو جاؤں مگر وہ تمام لوگ ناکام ہوتے ہیں اور میں مزید کامیابیاں حاصل کرتی ہوں۔
13

مزید :

کلچر -