کراچی،ٹریفک حادثے میں ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

کراچی،ٹریفک حادثے میں ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

  



کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون مواچھ گوٹھ میں مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ مسافر بس کی اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا، جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کی والدہ شامل ہیں۔حادثے کے بعد تینوں افراد کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی، جبکہ حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...