لاہورہائیکورٹ ،پرویز مشرف کی ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پرسماعت آج ہوگی

لاہورہائیکورٹ ،پرویز مشرف کی ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف ...
لاہورہائیکورٹ ،پرویز مشرف کی ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پرسماعت آج ہوگی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں پرویز مشرف کی ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پرسماعت آج ہوگی،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی سماعت کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست سماعت آج ہوگی،ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیا گیا،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ پرویز مشرف نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے بنچ کی تشکیل اورسزا کیخلاف درخواست دائر کرکھی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...