اثاثہ جات کیس: نیب نے رانا ثنا اللہ کو دوبارہ 3 فروری کو طلب کر لیا

اثاثہ جات کیس: نیب نے رانا ثنا اللہ کو دوبارہ 3 فروری کو طلب کر لیا
اثاثہ جات کیس: نیب نے رانا ثنا اللہ کو دوبارہ 3 فروری کو طلب کر لیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیور نے اثاثہ جات کیس میں رانا ثنا اللہ کو دوبارہ 3 فروری کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ 3 فروری کو زمینوں اور فارم ہاؤس کی دستاویزات لے کر پیش ہوں، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم راناثناءاللہ سے تحقیقات کرے گی، راناثناءاللہ کے خلاف نیب کو اہم ثبوت بھی مل گئے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور