چودھری شوگرملز کیس،نیب کی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں برقرار رکھنے کی سفارش

چودھری شوگرملز کیس،نیب کی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں برقرار رکھنے کی ...
چودھری شوگرملز کیس،نیب کی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں برقرار رکھنے کی سفارش

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب لاہور نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں برقراررکھنے کی سفارش کر دی، عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھ دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں برقرار رکھنے کی سفارش کردی،نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا،نیب خط میں کہا گیاہے کہ چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے خلاف تحقیقات جاری ہیں،مریم نواز کے بیرون ملک جانے کا خدشہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں برقراررکھا جائے تاکہ وہ حکومت کو آگاہ کئے بغیر بیرون ملک روانگی اختیار نہ کر سکیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...