اورنچ لائن ٹرین کے کرایوں کا پلان تیار ،سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال

اورنچ لائن ٹرین کے کرایوں کا پلان تیار ،سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال
اورنچ لائن ٹرین کے کرایوں کا پلان تیار ،سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اورنچ لائن ٹرین کے کرایوں کا پلان تیار کرلیا گیا،محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں کے تعین کیلئے سمری کابینہ کمیٹی کو بھجوادی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اورنچ لائن ٹرین کے کرایوں کا پلان تیار کرلیا گیا،محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں کے تعین کیلئے سمری کابینہ کمیٹی کو بھجوادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کاکرایہ 30 روپے سے لے کر50 روپے تک ہو سکتا ہے جبکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کہاکہ اورنج ٹرین کے کرائے کے حوالے سے فیصلہ کابینہ کرے گی ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...