جنرل(ر) ظہیرالاسلام کیخلاف اہلیہ نے کیس دائر کردیا

جنرل(ر) ظہیرالاسلام کیخلاف اہلیہ نے کیس دائر کردیا
جنرل(ر) ظہیرالاسلام کیخلاف اہلیہ نے کیس دائر کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) انٹیلیجنس ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کی اہلیہ پلوشہ بہرام نے اپنے اور اپنے بچے کیلئے نان نفقے کا کیس دائرکردیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق پلوشہ بہرام کی جانب سے کیس فیملی کورٹ لاہور کے جج عبدالمنیم کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔فیملی کورٹ کے سول جج عبدالمنیم نے درخواست پر ظہیر الاسلام کو عدالتی نوٹس جاری کردیا۔فیملی کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ ظہیرالاسلام کو 20 جنوری کو خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔