آرمی ترمیمی ایکٹ بل کے تمام مراحل طے ، صدر عارف علوی کی توثیق کے بعد ترامیم آئین کاحصہ بن گئیں

آرمی ترمیمی ایکٹ بل کے تمام مراحل طے ، صدر عارف علوی کی توثیق کے بعد ترامیم ...
آرمی ترمیمی ایکٹ بل کے تمام مراحل طے ، صدر عارف علوی کی توثیق کے بعد ترامیم آئین کاحصہ بن گئیں

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرمملکت عارف علوی نے آرمی ،نیوی اورایئرفورس کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی ، صدر کے دستخط کرنے کے بعد یہ ترامیم آئین کاحصہ بن گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل مکمل کرلئے گئے ہیں ۔صدرمملکت عارف علوی نے آرمی ،نیوی اورایئرفورس کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی ، صدر کے دستخط کرنے کے بعد یہ ترامیم آئین کاحصہ بن گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بھی آرمی ایکٹ ترمیمی بل کو 315ووٹوں کی اکثریتی رائے کے بعد منظور کرلیا گیا تھاجبکہ سینیٹ  نے بھی ترمیمی ایکٹ کی کثرت رائے سے منظوری دی تھی ۔

مزید : اہم خبریں /قومی


loading...