تدفین کے فوری بعد وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ کے لئے روانہ ہوں گے : قاسم سوری

تدفین کے فوری بعد وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ کے لئے روانہ ہوں گے : قاسم سوری
تدفین کے فوری بعد وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ کے لئے روانہ ہوں گے : قاسم سوری
سورس: Screen Grab

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ تدفین ہوتے ہی وزیراعظم عمران خان کوئٹہ کے لئے روانہ ہونگے،وزیراعظم کے ہمراہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی ہونگے اور وہ لواحقین سے تعزیت کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ اس واقعہ نے پوری قوم کو ہلاک کر رکھ دیا ہے،اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ملزمان کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،ذمے داروں کو ہر صورت میں کٹہرے میں لایا جائے گا۔وزیراعظم خود تحقیقات کی نگرانی کریں گے۔

مزید :

قومی -