مردان پولیس کے ہاتھوں چور گرفتار 5 تولے سونا،2 پستول برآمد

مردان پولیس کے ہاتھوں چور گرفتار 5 تولے سونا،2 پستول برآمد

  

مردان(بیورورپورٹ)لوندخوڑ پولیس نے چوری میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتارکرکے چوری شدہ 5تولے سونا اور 2عدد پستو ل برآمدکرلئے ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کردہ خصوصی احکامات کے پیش نظر اے ایس پی تخت بھائی سرکل محمد قیس کی نگرانی اور ایس ایچ او منظور خان کی قیادت میں تھانہ لوند خوڑ پولیس نے گھروں سے چوری کرنے والے مبینہ ملزم کمال ساکن جھنڈئے کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چوری شدہ5تولے سونا اور 2عدد پستول کو برآمد کر لیا گیاملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -