امریکی وزیر تعلیم بیٹسی ڈیوس بھی مستعفی 

امریکی وزیر تعلیم بیٹسی ڈیوس بھی مستعفی 

  

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر تعلیم بیٹسی ڈیوس نے کیپٹل ہل واقعے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   بیٹسی ڈیوس   ٹرمپ کابینہ سے مستعفی ہونے والی دوسری رکن ہیں۔ واضع  رہے کہ امریکی پارلیمان پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد وائٹ ہاؤس کے اہم عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا تھا۔ ان عہدیداروں میں انا کرسٹینا جو کہ سوشل سیکریٹری کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

امریکی وزیر تعلیم

مزید :

صفحہ اول -