73 فیصد پاکستانی کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی کے معترف،گیلپ سروے 

     73 فیصد پاکستانی کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی کے معترف،گیلپ سروے 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)73 فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس   کیخلاف  حکومتی  کار کردگی کو سراہا ہے۔گیلپ پاکستان نے ایک ہزار سے زائد افراد کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 23 فیصد نے کارکردگی سے غیر مطمئن ہونے کا کہا۔ حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہونے میں پاکستانیوں کی شرح عالمی اوسط سے 21 فیصد زیادہ ہے جبکہ مطمئن افراد کی شرح کے لحاظ سے 32 ممالک میں پاکستان کا نمبر آٹھواں ہے۔   

گیلپ سروے 

مزید :

صفحہ اول -