پولیو مہم 11جنوری کو شروع ہو گی
لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، ایس اے او شاہد محبوب، سی ای او ہیلتھ،ڈی ڈی ایچ اوز، یو سی ایم اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 11 جنوری سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
ڈی سی لاہور نے کہا کہ 11 جنوری سے شروع ہونے والی پولیو مہم 15 جنوری تک جاری رہے گی