گلشن راوی سکیم میں پانچ قیمتی پلاٹ واگزار

گلشن راوی سکیم میں پانچ قیمتی پلاٹ واگزار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر سٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ ون کے عملے نے بند روڈ پر کارروائی کر کے گلشن راوی سکیم میں واقع کروڑوں روپے مالیت کے پانچ قیمتی پلاٹ و اگزار کروالئے اور غیر قانونی سپیڈ بریکر بھی مسمار کردیئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -