اقتصادی رابطہ کمیٹی نے  30 احتساب عدالتوں کیلئے سپلیمینٹری گرانٹس کی منظور ی دے دی

  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے  30 احتساب عدالتوں کیلئے سپلیمینٹری گرانٹس کی منظور ...

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے 30 احتساب عدالتوں کے لیئے سپلیمینٹری گرانٹس منظور کرلی گئی ہیں۔  ترجمان وزارت قانون  کے مطابق  کل 400.20 ملین کی سپلیمینٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں 120 میں سے 30 احتساب عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔   

گرانٹس منظور  

مزید :

صفحہ آخر -