پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات کیلئے جلد پیپر ورک مکمل کرنیکا حکم

  پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات کیلئے جلد پیپر ورک مکمل کرنیکا حکم

  

  خانیوال (بیورونیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ15روز میں دینے کے حکم کے بعد خانیوال سمیت صوبہ بھر میں بلدیاتی امیدوار متحرک ہونا شروع ہوگئے ہیں بلدیاتی نمائندوں کی اکثریت لوگوں سے میل ملاپ میں (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

 سبقت لینا چاہتی ہے اسی وجہ سے شادی بیاہ کی تقریبات کے علاوہ فوتگی میں بھی اکثربلدیاتی نمائندوں کی اکثریت دیکھنے میں آرہی ہے پنجاب حکومت کو حکم دیاگیا ہے کہ 15روز کے اندر اندر بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیں جس کے بعد بلدیاتی نمائندے متحرک نظرآرہے ہیں۔

متحرک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -