کالے یرقان کا حملہ،35سالہ شخص جاں بحق

کالے یرقان کا حملہ،35سالہ شخص جاں بحق

  

 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 35 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 راجن پور کا رہائشی 35 سالہ عمر کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -