میاں فضل حق کی اہلیہ، چیف کمشنر  انکم ٹیکس میاں عابد رضا بودلہ کی  والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ ادا

میاں فضل حق کی اہلیہ، چیف کمشنر  انکم ٹیکس میاں عابد رضا بودلہ کی  والدہ ...

  

  شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) شجاع آباد باد کے معروف زمیندار بودلہ برادری کے سربراہ میاں فضل حق بودلہ کی اہلیہ چیف کمشنر انکم ٹیکس میاں عابد رضابودلہ، سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی شجا ع آباد کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 جن کی نمازجنازہ جامع فاروقیہ شجاع آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی نماز جنازہ مولانا زبیر احمد صدیقی نے پڑھائی ہے۔

نماز جنازہ ادا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -