شاہ جمال:مقدس اوارق کی بے حرمتی جھوٹی کال پر خاتون کیخلاف مقدمہ

  شاہ جمال:مقدس اوارق کی بے حرمتی جھوٹی کال پر خاتون کیخلاف مقدمہ

  

  شاہجمال(نمائندہ پاکستان)مقدس اوارقکی بیحرمتی کی جھوٹی کال کرنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیابیٹ قائم شاہ کی سمیرا خاتون زوجہ سیدمحمد یعقوب نے پولیس کو 15پر کال کی کہ اس کے گھر کے قریب قرآن(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 مجید کی بیحرمتی کی جارہی ہے پولیس موقع پر پہنچی تو اس وقوعہ کی بابت کسی نے تصدیق نہ کی اور کالر نے اپنا نمبرجس سے کال کی گئی تھی بند کر دیا اور نہ خود ائی اور نہ واقعہ کی بابت بتلایا جھوٹی کال ثابت ہونے پر پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -