ملک بھر میں احساس کفالت پروگرام کے حوالے سے سروے جاری ہے، ثانیہ نشتر 

  ملک بھر میں احساس کفالت پروگرام کے حوالے سے سروے جاری ہے، ثانیہ نشتر 

  

ڈہرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر احساس پروگرام کے لیے نئے خوشحالی سروے کے حوالے خیبرپختون خواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں سے بریفنگ لی اس موقع پر سرکٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو احساس سروے کے فوائد کے حوالے سے گفتگوں کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی خصوصی ہدایات پر پاکستان بھر احساس کفالت پروگرام کے تحت سروے شروع کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر آگے چل کر غریب اور ضرورت مندوں کی مدد کی جائے گی سروے رنگ نسل اور مزہب لیسانیت  اور سیاست سے مکمل پاک ہے اس کا بنیادی مقصد غربت کا اندازہ لگانا اور غریبوں کی مدد کرنا ہے اس سروے کو مکمل کرنے کیلئے اساتذہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اساتذہ گھر گھر سروے کر رہے ہیں اور اگر کوئی رہ بھی کیا تو ہم ضلع میں ڈسک قائم کر رہے ہیں جس سے رہ جانے والے لوگ مستفید ہو سکیں گے اور عوام بھی سروے کرنے والوں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ کوئی غریب اور مستحق رہ نہ جائے 10 سال پہلے سروے کیا گیا تھا جس پر سماجی تحفظ کی بنیاد پر وظیفے مل رہے تھے نیا سروے کرنا بھی ضروری تھا یہ سروے چاروں صوبوں میں شروع ہے ملک بھر میں تقریبا 61% سروے مکمل کر لیا گیا ہے اسی طرح ڈیرہ ڈویثزن میں 22% سروے مکمل کر لیا گیا ہے اس سروے میں گھرانوں کی معلومات حاصل کی جاتی ہیں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ لوگوں کو کس قسم کی مشکلات ہیں اور پھر تعین کیا جائے گا کہ اس گھرانے کو احساس کفالت پروگرام یا پھر احساس نشو و نما یا پھر ان کے بچے وسیلہ تعلیم کے اہل ہیں اسی پروگرام کے تحت کن گھرانوں کو بلاسود قرضے فراہم کئے جائیں گے یہ سروے بہت ہی ضروری تھا  ڈیرہ  اسماعیل خان میں سروے کا کام تیزی سے جاری ہے  سروے کا کام مکمل ہو چکا ہے اور بہت جلد باقی بھی مکمل کر لیا جائے گا انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ اس عمل میں لازمی شمولیت اختیار کرئے۔انہون نے مزید یہ بھی کہا کہ کل ٹانک اور جنوبی وزیرستان کا بھی دورہ کرے گی میں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان صاحب اور خاص کر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے احساس کفالت پروگرام کو مکمن بنایاپاکستان ڈیویلپمنٹ فانڈیشن کے چیئرمین محمد بلال سیٹھی نے پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے صحافیوں کا کردار انتہائی خوش آئند ہے. انہوں نے پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عمران بخاری کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ نئی کابینہ صحافیوں کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرے گی.

مزید :

صفحہ اول -