وزیراعلیٰ محمو د خان کی صوبائی وزیر محب اللہ کے بھائی کی وفات پر تعزیت

وزیراعلیٰ محمو د خان کی صوبائی وزیر محب اللہ کے بھائی کی وفات پر تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر محب اللہ کے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -