لاہور،مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گرفتار

لاہور،مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گرفتار
لاہور،مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میرکو گرفتارکرلیاگیا،نعیم میر کو تھانہ انارکلی لاہور کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیاتھا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق نعیم میر کاکہنا ہے کہ کسی مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کیلئے پولیس نے نہیں بلایا،میرے خلاف بنائے جانے والے مقدمے کے بارے میں بھی نہیں بتایا جارہا، حکومت مجھے تاجروں کیخلاف آواز اٹھانے کے خلاف سیاسی انتقال کا نشانہ بنارہی ہے۔