پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کیخلاف نا اہلی کیس سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کیخلاف نا اہلی کیس سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کیخلاف نا اہلی کیس سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کیس سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا،سنگل بنچ نے مارچ 2020 میں تینوں ممبران کے خلاف نا اہلی درخواست مسترد کردی تھی۔

درخواست میں ملائیکہ بخاری،کنول شوذب،تاشفین صفدرکونااہل قراردینے کی استدعاکی گئی تھی،لیگی ایم این ایزشائستہ پرویز،بیگم طاہرہ بخاری نے اپیل دائرکررکھی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سنگل بنچ کافیصلہ کالعدم قراردےکرتینوں ایم این ایزکونااہل قراردیاجائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -