سونے کی فی تولہ قیمت اتنی کم ہوگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی آئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1300 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کم ہو کر 97 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔