سابق شوہر نے خاتون کے جسم کا اہم حصہ ہی کاٹ دیا

سابق شوہر نے خاتون کے جسم کا اہم حصہ ہی کاٹ دیا
سابق شوہر نے خاتون کے جسم کا اہم حصہ ہی کاٹ دیا
سورس: File

  

دیپالپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے چک باوا  میں سابق شوہر نے خاتون کی ناک کاٹ دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق شوہر نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر  تیز دھار آلے سے اپنی سابق اہلیہ کی ناک کاٹ دی ۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر دو خواتین سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -اوکاڑہ -