گلوکارہ شاہدہ منی کی دو نعتوں کی ویڈیو البم ٹی وی چینلز پر آن ائیر

گلوکارہ شاہدہ منی کی دو نعتوں کی ویڈیو البم ٹی وی چینلز پر آن ائیر
 گلوکارہ شاہدہ منی کی دو نعتوں کی ویڈیو البم ٹی وی چینلز پر آن ائیر

  


لاہور( فلم رپورٹر) میلوڈی کوئین آف ایشیاءاور پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی کی دو نعتوں کی ویڈیو البم ٹی وی چینلز پر آن ائیر ہوگئی ہے ان نعتوں کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہدہ منی نے کہا کہ میں نے بہت محنت سے ان کو تیار کیا ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ مجھے اس میں کامیابی ملی ہے اس سے قبل بھی مجھے بہت پزیرائی مل چکی ہے جس پر میں بہت خوش ہوں میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور مستقبل میں بھی اسی طر ح محنت سے کام جاری رکھوں گی۔

مزید : کلچر


loading...