مصطفی قر یشی نے ’’مسدس حالی ‘‘ کی ریکارڈ نگ مکمل کر لی
لاہور(آئی این پی) ادکار مصطفی قر یشی نے ’’مسدس حالی ‘‘ کی ریکارڈ نگ مکمل کر لی جبکہ مصطفی قر یشی کا کہنا ہے کہ اسکو دیکھنے او ر سننے والوں کو بہت مزہ آئیگا ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران مصطفی قر یشی نے کہا کہ میں نے مسدس حالی پڑ ھتے ہوئے کلام کی روحانی جزئیات اور دین اسلام سے سچی محبت کو ملحوظ خاطر رکھا ہے اور مجھے امید ہے کہ اسکو سننے اور دیکھنے والوں کو اس کا بہت مزہ آئیگا ۔ انہوں نے کہا کہ فلم اور ٹی وی سمیت شوبز میں ہر جگہ کام کر نا بہت اچھا لگتا ہے اور میں شوبز میں مزید تر قی کرتے دیکھنا چاہتا ہوں ۔