ایما واٹسن کواقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر منتخب کرلیا گیا

ایما واٹسن کواقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر منتخب کرلیا گیا
 ایما واٹسن کواقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر منتخب کرلیا گیا

  

نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن اقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر منتخب ہوگئیں‘ اقوام متحدہ کی جنسی مساوت و خواتین تنظیم نے انہیں جذبہ خیرسگالی کی سفیر منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی خواتین تنظیم کی سیکرٹری جنرل اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر فوسزیل ملاہو نگیکوکا نے کہا ہے کہ ایما واٹسن کو جذبہ خیرسگالی کی سفیر منتخب کیا گیا ہے تاکہ وہ خواتین کے حقوق کیلئے بہتر طور پر اپنا کردار ادا کرسکیں گی۔

مزید : کلچر