میرے والد میرے لیے اسکرپٹ لکھیں گے، عالیہ بھٹ

میرے والد میرے لیے اسکرپٹ لکھیں گے، عالیہ بھٹ

ممبئی ( نیٹ نیوز )بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے والد مہیش بھٹ نے انکے لئے اسکرپٹ لکھنے کا وعدہ کیا ہے ۔اکیس سالہ اداکارہ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ان کے والد اور مشہور فلم ساز مہیش بھٹ مستقبل قریب میں ان کیلئے اسکرپٹ لکھیں گے جس میں ایک ایوارڈ یافتہ کارکردگی ہوگی اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ایسا ہوگا۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ہمٹی شرما کی دلہنیا کی پروموشن میں مصروف ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...