میگھا کی بڑی بہن بیوٹیشن کورس کے لئے برطانیہ جائیں گی

میگھا کی بڑی بہن بیوٹیشن کورس کے لئے برطانیہ جائیں گی

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر میگھا کی بڑی بہن بیوٹیشن کورس کے لئے برطانیہ جائیں گی۔”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے میگھا نے بتایا کہ میری بڑی بہن بہت اچھی بیوٹیشن ہیں لیکن وہ اس شعبہ میں مزید بہتری کے لئے بیرون ملک سے کورس کرنا چاہتی ہیں ہم دونوں بہنوں نے ہمیشہ پروفیشنل انداز میں کام کیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...