کراچی :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،سی ویو سے لاش برآمد

کراچی :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،سی ویو سے لاش برآمد
کراچی :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،سی ویو سے لاش برآمد

  

 کراچی(ما نیٹرنگ ڈیسک ) شہر قائد کے علاقے گلشن جمال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ سی ویو کے ساحل سے ایک شخص کی پانی میں ڈوبی ہو ئی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق فوری طور پر دونوں لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور انہیں ضابطے کی کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کرد یا گیا ہے ۔

مزید : کراچی