اینجلینا جولی منشیات کا استعمال کرتی رہی ہیں: انٹرنیٹ پر ویڈیو میں انکشاف

اینجلینا جولی منشیات کا استعمال کرتی رہی ہیں: انٹرنیٹ پر ویڈیو میں انکشاف
اینجلینا جولی منشیات کا استعمال کرتی رہی ہیں: انٹرنیٹ پر ویڈیو میں انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک (ما نیٹرنگ ڈیسک ) ہالی ووڈ اسٹار انجیلنا جولی90 کی دہائی میں منشیات کا استعمال کرتی رہیں، انٹرنیٹ پر اینجلیناکی نشے میں وڈیو نے تہلکہ مچادیا۔تفصیلات کے مطابق خود کو اینجلینا کا ڈرگ ڈیلر بتانے والے شخص نے انٹرنیٹ پر ایک وڈیو جاری کی ہے،اس وڈیو میں اینجلینا منشیات کا استعمال کرنے کے بعد کسی سے فون پر گفتگو کر رہی ہیںاور نشے میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ڈرگ ڈیلر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اینجلینا کو ہیروئن اور کوکین دونوں بیچی تھیں۔ اس سے قبل 2011 ءمیں اینجلینا جولی نے اعتراف کیا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے ایک برے دور سے گزری ہیں۔ دوسری جانب بریڈ پٹ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وڈیو دونوں کے رشتے پر نظر انداز ہوسکتی ہے۔

مزید :

تفریح -