ڈی سی او کا دورہ بادامی باغ سبزی منڈی

ڈی سی او کا دورہ بادامی باغ سبزی منڈی


لاہور( جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے بادامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیااس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی ہمراہ تھے ڈی سی او لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ، کوالٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا کیپٹن (ر)محمد عثمان نے مختلف سبزیوں خاص کر آلو کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔ڈی سی او لاہور نے منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...