میرو سلاو کلوزے نے زیاد ہ ورلڈ کپ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

میرو سلاو کلوزے نے زیاد ہ ورلڈ کپ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
میرو سلاو کلوزے نے زیاد ہ ورلڈ کپ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

  



لاہور( ما نیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کے سٹرائیکر مرسیلو کلوز برازیل کے خلاف کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں گول کر کے فیفا ورلڈ کپس میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔مرسیلو نے برازیل کے خلاف گول کر کے ورلڈ کپس میں اپنا 16واں گول کیا۔36 سالہ مرسیلو جرمنی کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں اور انھوں نے 136 میچوں میں 71 گول کیے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وہ واحد جرمنی کے کھلاڑی ہیں جنھوں نے4 ورلڈ کپس میں حصہ لیا اور گول کیے ہیں۔جس میچ میں مرسیلو نے گول کیا ہے وہ میچ جرمنی نہیں ہارا ہے۔

ورلڈ کپ کے پانچ ٹاپ گول سکورر

پوزیشن      نام        ملک     گول       کتنے میچ کھیلے      ٹورنامنٹس

1 -  میروسلاو

   کلوزے      جرمنی      16       23        2002، 2006، 2010 ، 2014

2 -     رونالڈو      برازیل      15       19        1998 ، 2002، 2006

3 -     گرڈ میولر      مغربی جرمنی      14       13        1970، 1974

4 -     جسٹ فونٹین      فرانس      13   6        1958

5 -     پیلے        برازیل      12       14        1958، 1962، 1966، 1970

مزید : کھیل


loading...