ستو کتلہ ، بھتہ نہ دینے پر تا جر کے بچوں کو قتل کر نے کی دھمکی
تا جر وسیم بدر کو نا معلوم افرادکی طرف سے 5لاکھ بھتہ دینے کیلئے کا ل کی گئی،مقدمہ درج
لا ہور(کر ائم سیل)ستو کتلہ کے تا جر کو نامعلوم افراد سے بھتہ دینے کی کا ل نہ دینے پر بچوں کو قتل کر نے کی دھمکی دی گئی۔پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق ستو کتلہ کے رہا ئشی تا جر وسیم بدر کو نا معلوم افرادکی طرف سے 5لاکھ بھتہ دینے کے لئے کا ل کی گئی اور نہ دینے پر اس کے بچوں کو قتل کر نے کی دھمکی بھی دی گئی ۔پو لیس نے وسیم کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
دھمکی