سعودی ائیرلائنزنے اکانوی ،بزنس کلاس ٹکٹوں پر آر جی ٹیکس میں اضافہ کر دیا

سعودی ائیرلائنزنے اکانوی ،بزنس کلاس ٹکٹوں پر آر جی ٹیکس میں اضافہ کر دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی ائیرلائنزنے اکانوی اور بزنس کلاس ٹکٹوں پر آر جی ٹیکس میں اضافہ کر دیا، لاہور جدہ اکانوی کلاس1160 روپے اوربزنس کلاس4160روپے مہنگی ہو گئیRGٹیکس میں فوری اضافہ نافذالعمل ہو گا۔اکانوی کلاس پر پہلے ہی آر جی ٹیکس3840روپے وصول کیا جا رہا تھااب 5000روپے کر دیا گیا ہے، بزنس کلاس پر آر جی ٹیکس5840روپے وصول کیا جا رہا تھاجسے اب 10000ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر