اپر کرم ایجنسی، جرگہ کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی

اپر کرم ایجنسی، جرگہ کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی

  



اپر کرم ایجنسی: (دنیا نیوز) اپر کرم ایجنسی کے علاقے گیدو میں منگل قبائل کے درمیان ترقیاتی سکیم کے سلسلہ میں مقامی جرگہ جاری تھا کہ دونوں گروپوں میں تلخ کلامی ہوگئی جس کے بعد انہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر چھ افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو کرم ایجنسی ہیڈ کواٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے -

جاں بحق

مزید : صفحہ آخر


loading...