ڈاکٹر طاہر القادری سے تحریک انصاف کے راہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کی ملاقات

ڈاکٹر طاہر القادری سے تحریک انصاف کے راہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کی ...

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے ماڈل ٹاﺅن میں ملاقات کی اور ان سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر اظہار افسوس کیا اور اس موقع پر ان کے ساتھ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ اس ملاقات کے موقع پر ابرار الحق کے ساتھ انکے بھائی بھی موجود تھے ۔

مزید : صفحہ آخر